میرا کو نئے روپ میں پہچاننا مشکل ہو گیا، تصاویر، ویڈیوز شیئر کردیں
جًلد نیا پراجیکٹ آنیوالا ہے ،شوٹنگ کیلئے تھر میں موجود ہوں، اداکارہ
منگل 22 مارچ 2022 20:04
(جاری ہے)
اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹا گرام پر اپنی چند نئی تصویریں اور ویڈویوز شیئر کی ہیں جن میں اٴْنہیں پہچاننا مشکل ہو رہا ہے، اِن نئی تصویروں میں نہ صرف میرا کو تھر کے روایتی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے بلکہ اٴْن کا انداز بھی کافی لاجواب اور حقیقت سے قریب تر ہے۔
اِن تصویروں میں میرا نے کٴْہنیوں تک چوڑیاں پہنی ہوئی ہیں اور ساتھ میں روایتی انداز میں دوپٹہ باندھے سر پر مٹکا اٹھایا ہوا ہے۔تصویروں میں میرا کے ہمراہ معروف سنیئر اداکار ارباز خان بھی نظر آ رہے ہیں۔میرا کا اپنی تصویروں کے کیپشن میں بتانا ہے کہ ’اٴْن کا جًلد ہی نیا پراجیکٹ آنے والا ہے جس کے سلسلے میں وہ شوٹنگ کے لیے تھر یہاں موجود ہیں۔‘متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی اردو فلم بھیڑیا کا رنگا رنگ پریمئیر شو ،فلم کی کاسٹ کی شرکت
-
روینہ ٹنڈن نے جھوٹے الزامات لگانے والے صحافی کیخلاف قانونی جنگ چھیڑ دی
-
بیٹے کے شوبز میں کام کرنے پر خوش نہیں تھا، اداکار نعمان اعجاز
-
اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم ’’سفیرا‘‘12 جولائی کو ریلیز ہوگی
-
فہد مصطفی نے ہندو بچے کے علاج کیلئے 20 لاکھ روپے دیے ، ظفرعباس کا انکشاف
-
عامرخان کا اپنی والدہ کی سالگرہ منانے کیلئے شاندار تقریب کا اہتمام
-
اللہ نے 3 جنس مرد، خاتون اور مخنث بنائے، سب کے یکساں حقوق ہیں: نوشین شاہ
-
فلم کے سیٹ پرراجیش کھنہ کا رویہ میرے ساتھ متکبرانہ تھا: فریدہ جلال
-
عامرخان کے بیٹے جنید خان کی فلم مہاراج ریلیز سے پہلے ہی مشکلات کا شکار
-
معروف کمپیئرطارق عزیز کی چوتھی برسی 17جو ن کو منائی جائے گی
-
الحمرا میں دو روزہ عید میلہ میں نامور گلوکار عارف لوہار کی زبردست پرفارمنس
-
گلوکارہ شاہدہ منی کی والدہ کی رسم چہلم ان کی رہائش گاہ جوہر ٹاؤن میں ادا کی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.