
عامرخان کے بیٹے جنید خان کی فلم مہاراج ریلیز سے پہلے ہی مشکلات کا شکار
فلم کی ریلیز سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر بین مہاراج فلم کے ٹرینڈ چلنا شروع ہو گئے
ہفتہ 15 جون 2024 17:17

(جاری ہے)
فلم کی کہانی سنہ 1862 کے مہاراج لِبل کیس کے گرد گھومتی ہے جس کا مقدمہ برطانوی انڈیا کے دور میں بمبئی کی عدالت میں چلا تھا۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ فلم کی ریلیز سے امن و امان کی صورتحال خراب ہو سکتی ہے اور فرقے کے پیروکاروں کے خلاف تشدد کو ہوا دے سکتی ہے۔عدالت میں دائر درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مہاراج لبل کیس میں دیوتا کرشنا کے خلاف سنگین نوعیت کے توہین آمیز الزامات لگائے گئے ہیں۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فلم کو ٹریلر اور دیگر پروموشنل مواد کے بغیر ریلیز کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے تاکہ کہانی تک محدود رسائی ہو اور اس سے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچ سکتی ہے۔ان شکایات کی بنیاد پر ہائی کورٹ نے فلم کی ریلیز روکنے کا عبوری حکم جاری کیا ہے تاہم 18 جون کو کیس کی باقاعدہ سماعت ہوگی۔فلم کی ریلیز سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر بائی کاٹ نیٹ فلیکس اور بین مہاراج فلم کے ٹرینڈ چلنا شروع ہو گئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا ”ٹربو“ ریلیز
-
عاصم اظہرسے بریک اپ کے بعد ماڈل میرب کی گلوکارحاوی سے تعلق کی افواہیں
-
فلم کی کامیابی نے مجھے باہر نکلنے اور عوام کے درمیان ہونے کا اعتماد دیا،ہمایوں سعید
-
ریکھا میری اچھی پرفارمنس کی وجہ سے مجھے فلموں سے نکلوا دیتی تھیں، ارونا ایرانی
-
محبت الفاظ کی محتاج نہیں ہوتی، اداکارہ فضیلہ قاضی
-
اداکاروہاج علی نے بیٹی کے لیے خوبصورت شاعری شیئر کردی
-
فلم لوگرو نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے
-
نامورکمپیئر، اداکار، شاعرطارق عزیزکو دنیا سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.