جنوبی افریقن کھلاڑی زبیر حمزہ ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل
اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ میں حمزہ کے جسم میں فیوروسیمائڈ کا ٹیسٹ مثبت آیا، فیوروسیمائڈ سے ہائپر ٹینشن، جسم میں مادے کی زیادہ مقدار کا علاج ہوتا ہے، فیوروسیمائڈ کارکردگی نہیں بڑھاتی ،ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی ممنوعہ ادویات میں شامل ہے:جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ
ذیشان مہتاب جمعہ 25 مارچ 2022 17:13
(جاری ہے)
جنوبی افریقہ کرکٹ کے مطابق ’زبیر نے ٹیسٹ مثبت آنے پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔ وہ آئی سی سی کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں اور فوری طور پر معطلی پر رضامند ہیں۔‘ زبیر کو بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز میں شامل کیا گیا تھا، لیکن سیریز کے آغاز سے پہلے ہی ان کے نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا گیا تھا۔ جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے کہا تھا کہ وہ ’ذاتی وجوہات‘ کی بنیاد پر سیریز نہیں کھیلیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.