الپوری:شانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب،اگاہی واک کا اہتمام
جمعہ 25 مارچ 2022 19:28
(جاری ہے)
انھوں نے بتایا کہ اسی طرح خیبر پختونخوا میں ہر سال 35222-ٹی بی کے مریض سرکاری یا پرائیویٹ ہسپتالوں میں رجسٹرڈ ہوتے ہیں ، یہ بات قابل تشویش ہے کہ ہمارے ملک میں ہر سال چوالیس ہزارافراد ٹی بی کے علاج نہ کروانے کی وجہ سے جان کی بازی ہار جاتے ہیں ، دو یا دو ہفتوں سے زیادہ کھانسی ، ہلکا بخار ، رات کو پسینہ آنا ، بھوک نہ لگنا اور وزن میں کمی اس بیماری کے علامات ہیں، اگر کسی میں یہ علامات ظاہر ہو تو اس میں اس بیماری کی تشخیص کیلئے بلغم کا مفت ٹسٹ کروا کر اپنا معائینہ ٹی بی کے تربیت یافتہ اور مستند ڈاکٹر سے کروائیں ۔
اگر ٹی بی کا مرض لاحق ہو تو اس صورت میں مسلسل چھ ماہ کا بلا ناغہ علاج کروا کر ٹی بی سے مکمل نجات پایا جاسکتا ہے۔ اس سال ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر عالمی ادارہ صحت نے تمام سٹیک ہولڈرز سے اپیل کی ہے کہ ائیں ہم سب ملکر اس موذی مرض کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں اور اپنے ملک کو اس مرض سے پاک و صاف کرکے خوشحال معاشرہ تشکیل دینے میں اپنا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اس مرض کے خلاف ڈٹ کر اپنا سرمایہ لگائیں ، ٹی بی روکنے کیلئے تمام احتیاطی تدابیر اختیارکرنا چاہئے، کھانستے وقت منہ کو اچھی طرح ڈھانپنا یا ماسک پہننا ، جگہ جگہ نہ تھوکنا ، کھلے اور ہوادار ماحول میں رہنا چاہئے۔ تقریب سے اے سی ڈی کے نمائندہ گان نے بتایا کہ اس ارگنائزیشن کے تحت ضلعی سربراہان ، محکمہ صحت کے زیر نگرانی اور علاقے کے نمائندہ گان کے مشورے سے عوام میں ٹی بی کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کیلئے دورر افتادہ اور پسماندہ علاقوںمیں ہر ماہ چسٹ کیمپ منعقد کیئے جاتے ہیں۔ جس میں سینے کی مریضوں کا مفت معائنہ کیا جاتا ہے ۔۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.