جیکولین فرنینڈس کی انسٹا فالوورز کی تعداد 60 ملین ہونے پر شاندار پارٹی
جمعہ 22 اپریل 2022 16:31
(جاری ہے)
اداکارہ ان تصاویر میں بہت خوش نظر آرہی ہیں اور ان کے سامنے میز پر دو کیک رکھے ہوئے ہیں جوکہ انسٹا پر ان کے فالوورز کی 60 ملین ہونے کی خوشی کو منانے کیلئے خصوصی طور پر بنوائے گئے ہیں۔
اٴْنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ہم اب 60 ملین کی فیملی ہیں‘۔انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ’اس سفر میں میرے ساتھ رہنے کے لیے آپ کا شکریہ‘۔اداکارہ کی اس پوسٹ کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ مداحوں اور بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے اٴْنہیں سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی مقبولیت پر مبارکبادیں بھی دی جارہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.