اعتزاز احسن نے پیپلزپارٹی چھوڑنے سے متعلق خبروں کو بیبنیاد قرار دے دیا

اتوار 24 اپریل 2022 00:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2022ء) بیرسٹر اعتزاز احسن نے پیپلزپارٹی چھوڑنے سے متعلق خبروں کو بیبنیاد قراردے دیا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ پیپلزپارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، یہ میرے لیے خاندان کی طرح ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی میں خیالات کا آزادی سے اظہار کرسکتا ہوں،اپنے خیالات کے اظہار کے لیے سوشل میڈیا کی ضرورت نہیں۔انہوںنے کہاکہ میرے نام سے منسوب جعلی بیانات سوشل میڈیا پر چلائے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :