دبئی کا وہ پائلٹ جو پورے سال روزے رکھتا ہے
امین علی دوران ڈیوٹی روزہ رکھنے سے قاصر ہونے کے باعث اپنی ہر تعطیل والے دن روزہ رکھتے ہیں
محمد علی منگل 26 اپریل 2022 02:40
(جاری ہے)
امین علی کا بتانا ہے کہ اپنے پروفیشنل کیرئیر کے آغاز میں انہوں نے دوران ڈیوٹی روزہ رکھا تو انہیں شدید مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا اور پھر وہ روزہ توڑنے پر مجبور ہو گئے تھے۔
امین علی کا بتانا ہے کہ بطور پائلٹ طیارے میں سوار ہر شخص کی جان کی حفاظت ان کی ذمے داری ہوتی ہے، ایسے میں وہ ایسا کوئی عمل نہیں کر سکتے جس سے مسافروں کی زندگی خطرے سے دوچار ہو جائے۔ اسی باعث رمضان المبارک میں دوران ڈیوٹی وہ روزہ نہیں رکھتے، تاہم اس کا ازالہ وہ ایسے کرتے ہیں کہ ماہ مبارک میں اور سال بھر میں جب بھی انہیں تعطیل ملتی ہے، وہ اپنی تعطیل پر ضرور روزہ رکھتے ہیں۔ امین علی کے مطابق ہر سال رمضان المبارک کے آخری 10 ایام میں وہ چھٹیاں لے کر اپنے اہل خانہ کے ساتھ ماہ مبارک کی برکتیں سمیٹتے تھے، تاہم اس سال انہیں یہ چھٹیاں نہیں مل سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.