کوہاٹ،کرک پولیس نے قتل و اقدام قتل سمیت دیگر سنگین جرائم میں مطلوب 50سال سے روپوش اشتہاری مجرم کوگرفتار کرلیا
اتوار 1 مئی 2022 20:00
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مبینہ اشتہاری مجرم شاہ معین ولد جراس خان 1973 میں قتل ا قدام قتل کے مقدمہ میں نامزد ہونے کے بعد روپوش ہوگیا تھا اور پولیس کی گرفتاری سے بچنے کے لئے ضلع کرک کی حدود سے فرار ہوکر مختلف علاقوں میں پناہ لیتا رہا لیکن آخرکار پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔
گزشتہ روز پولیس تھانہ گرگری کے ایس ایچ او اعجاز خان نے پولیس نفری کے ہمراہ ایک خاص کاروائی کے دوران قبائلی ضلع خیبر سے اشتہاری مجرم کو گرفترا کرلیا۔ پولیس کے مطابق مبینہ ملزم قتل و اقدام قتل سمیت کئی سنگین جرائم میں پولیس کو عرصہ پچاس سے مطلوب تھا ۔ پولیس نے سفید ریش مبینہ ملزم شاہ معین کو حراست میں لینے کے بعد پولیس تھانہ گرگری منتقل کردیا جہاں زیرحراست ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.