کیارا ایڈوانی نے کرن جوہر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
بطور اداکارہ جب انڈسٹری میں جگہ بنانے کی جدوجہد کررہی تھی تو ڈیزائنرز تک نے مسترد کردیا تھا مگر کرن جوہر نے سپورٹ کیا، ان پر اقربا پروری کے الزامات غلط ہیں، اداکارہ
ہفتہ 14 مئی 2022 12:33
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کرن جوہر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ تو بالی ووڈ میں نئے آنے والے اسٹارز کی کافی مدد کرتے ہیں، اس حوالے سے کیارا نے اپنے کیریئر کے حوالے سے بتایا کہ جب وہ بطور اداکارہ انڈسٹری میں جگہ بنانے کی جدوجہد کررہی تھیں تو انہیں ڈیزائنرز تک نے مسترد کردیا تھا لیکن کرن جوہر نے انہیں سپورٹ کیا۔
ایک انٹرویو میں کیارا ایڈوانی بتایا کہ کرن جوہر پر آج اقربا پروری کے حوالے سے تنقید کی جارہی ہے لیکن انہوں نے میری مدد کی اور ایسا اس وقت کیا جب میری کوئی حیثیت نہیں تھی۔ انہوں کہا کہ کرن جوہر اور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا بے غرضی کے ساتھ نئے لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.