ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے سینکڑوں درخت کٹوا دئیے گئے معاملے کا فوری جائزہ لیاجائے، سینیٹر عرفان صدیقی کا سینٹ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید کے نام فوری کارروائی کے لئے خط
پیر 16 مئی 2022 16:51
(جاری ہے)
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین فیصل جاوید کے نام خط میں عرفان صدیقی نے کہا کہ یہ ایک سنگین معاملہ ہے جسے کمیٹی میں زیر بحث لانے کے لئے اگلے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کیا جانا چاہیے۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے خط میں کہا کہ ان کے رابطے پر ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ مالی بحران کی وجہ سے درخت نیلام کر دیئے گئے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اس جرم کے ذمہ داروں کا تعین کر کے انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بلین ٹری سونامی کا ڈھنڈورہ پیٹنے والی سابقہ حکومت کے اس ماحول دشمن مجرمانہ اقدام کا کڑا احتساب کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.