پیرکوہ میں ہیضے اوراسہال کی وباء روکنے کیلئے صوبائی انسداد تپ دق پروگرام کی ڈاکٹروں کی ٹیم اورادویات علاقے میں روانہ کردی گئی ہے،ڈاکٹرآصف شاہوانی
پیر 16 مئی 2022 23:56
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے ہیضے اوراسہال سے متاثرہ علاقے کو ڈاکٹروں کی ٹیم اورادویات روانہ کرنے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
ڈاکٹر آصف شاہوانی نے کہا کہ سیکرٹری صحت بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں ہیضے اوراسہا ل کی وباء کو روکنے کیلئے صوبائی انسداد تپ دق پروگرام نے 5رکنی ڈاکٹروں کی ٹیم ادویات اوردیگر سازو سامان متاثرہ علاقے روانہ کردیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ انسداد تپ دق پروگرام کی ٹیم صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ علاقے میں ہونے والی امدادی سرگرمیوں میں مدد کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.