ترکی میں پاکستانیوں کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے پر انوشے اشرف برہم
منگل 17 مئی 2022 23:52
(جاری ہے)
ماڈل و اداکارہ نے لکھا کہ ایسے پاکستانی مرد حضرات کو یہ سرٹیفکیٹ تھمایا جائے کہ وہ خواتین کو ان کے لباس کی وجہ سے نہیں بلکہ انہیں ایک انسان کی حیثیت سے دیکھتے ہیں۔
انوشے اشرف نے لکھا کہ ایسے پاکستانی مرد حضرات سے دنیا کے تمام مرد تو نہیں البتہ بہت ساری خواتین ہمیشہ خود کو غیر محفوظ تصور کرتی ہیں۔انہوں نے جس خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا، اس میں بتایا گیا تھا کہ ترکی کے سوشل میڈیا پر ’پاکستانی گیٹ آئوٹ‘ اور ’پاکستانیوں کا رویہ ناقابل قبول ہے‘ جیسے ٹرینڈ چلنے لگے۔مذکورہ خبر کے مطابق ترکی کے سوشل میڈیا پر اس وقت مذکورہ ٹرینڈ ٹاپ پر آگئے جب کہ رواں ماہ مئی کے آغاز میں ترکی کے شہر استنبول میں پاکستانیوں کی جانب سے مبینہ طور پر خواتین کو ہراساں کرنے اور بلااجازت ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.