پاکستان میں پچانوے فیصد معدنی ذخائر تاحال دریافت نہیں ہوسکے، ڈاکٹر ثمر مبارک مند
ایئریونیورسٹی کو عنقریب سولر انرجی پر منتقل کردیا جائے گا، وائس چانسلر ایئر مارشل (ر)جاوید احمد
منگل 17 مئی 2022 23:59
(جاری ہے)
ایئر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ایئر مارشل (ر)جاوید احمد نے اپنے خیرمقدمی خطاب میں ڈیپارٹمنٹ آف فزکس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ قوم کو ڈاکٹر ثمر مبارک مند جیسے قابل سائنسدان پر فخر ہے جنہوں نے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے انتھک جدوجہد کی۔
وائس چانسلر نے کہا کہ ایئر یونیورسٹی نے عالمی وباء کورونا کے دوران آن لائن ایجوکیشن سمیت مختلف اہم ایشوز پر دسترس حاصل کی، انہوں نے امید ظاہر کی کہ دوروزہ کانفرنس کے دوران رینیؤبل انرجی، کلائمیٹ چینج اور گلوبل وارمنگ جیسے عالمی ایشوز پر سیرحاصل بحث کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ایئر یونیورسٹی ملک میں ریسرچ کلچر کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، عالمی رینکنگ کے حالیہ نتائج میں ایئر یونیورسٹی نے اپنا مقام بہتر بنایا ہے۔ انہوں نے کانفرنس کے شرکاء کو آگاہ کیا کہ عنقریب یونیورسٹی کے تمام کیمپس کو سولر انرجی پر منتقل کردیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.