پشاور کے تھا نو ں میں تعینا ت تما م محرر رو ں کے تبادلے کا فیصلہ کر لیا گیا

منگل 17 مئی 2022 20:11

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2022ء) پشاور کے چیف کیپٹل سٹی پو لیس محمداعجا ز خا ن نے کہاہے کہ پشاور کے تھا نو ں میں تعینا ت تما م محروررو ں کے تبادلے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان محرر رو ں کوان تھا نو ں میں کو تعینا ت کیا جا ئے گا،جو پہلے کبھی بھی کسی تھا نے میں محر رتعینا ت نہ ہو ئے ہوں۔کنٹرو ل رو م کے ذریعے ما تحت اور میر ٹ پر پو را اتر نے والے اہلکا رو ں کو درخواستیں دینے کے لئے خصوصی پیغا م جا ری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :