کمانڈر سٹی میںجاری وژن 2040 فٹبال ٹورنامنٹ سٹی چیزر نے جیت کر چمپئن شپ اپنے نام کرلی
بچے کھیل کے ساتھ ساتھ تمام کھلاڑی اپنی تعلیم پر بھی خصوصی توجہ دیں اور متوازن غذا کا استعمال کریںکمانڈر ریٹائرڈ منیر حسین
منگل 17 مئی 2022 23:34
(جاری ہے)
پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز محمد سلیمان نے اپنے نام کرلیا جبکہ بہترین گول کیپر عباداللہ کو قرار دیا گیا۔
کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے کہا کہ کھیل کے ساتھ ساتھ تمام کھلاڑی اپنی تعلیم پر بھی خصوصی توجہ دیں اور متوازن غذا کا استعمال کریں۔ انھوں نے کہا کہ دنیا میں وہی قومیں آگے بڑھتی ہیں جو کھیل کے ساتھ ساتھ تعلیم کے میدان میں بھی کارنامے انجام دیں۔ انھوں نے کمانڈر بلڈرز کے چئیرمین کمانڈر ریٹائرڈ محمد ذاکر کے ہمہ جہت وژن 2040 پر بھی روشنی ڈالی اور امید ظاہر کی کہ اس فکر انگیز وژن کی روشنی میں پاکستان ضرور آگے بڑھے گا اور ایک نیا سویرا ضرور آئے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.