برائلر گوشت کی قیمت میں 21روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مزید مہنگے

بدھ 18 مئی 2022 11:56

برائلر گوشت کی قیمت میں 21روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مزید مہنگے
ْ لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2022ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 21روپے اضافے سی436روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت15روپے اضافے سی301روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سی159روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔