قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی کامسٹ یونیورسٹی واہ کیمپس میں منعقدہ سیمینار میں شرکت ،ملاقات
جمعرات 19 مئی 2022 14:12
(جاری ہے)
ملاقات میں مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات کیاگیا اور یہ طے پایا کہ دونوں ادارے مل کر گلگت بلتستان میں آب رسانی، قدرتی آفات اور ماحولیاتی تبدیلی اور آب وہوا کے حوالے سے جدید چیلنجز سے متعلق مل کر تحقیق کرینگے۔
سمینار کے اختتام پر واہ کیمپس کے ڈائریکٹر اور سول انجینئرنگ شعبہ کے سربراہ نے وائس چانسلر کو شیلڈ پیش کی۔جبکہ وائس چانسلر نے کیمپس کے ڈائریکٹر سمیت دیگر فیکلٹی کو''پاک چین تعلقات'' پر حال ہی میں شائع ہونے والی اپنی کتاب بھی پیش کی۔وائس چانسلر نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سینٹ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سید جنید زیدی سے ملاقات بھی کی۔ملاقات میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی دسویں کانووکیشن سمیت تعلیمی وتحقیقی امور کے حوالے سے بات کی۔اس ضمن میں اس سال کے دوران حاصل کردہ اہداف کے بارے میں بات کی۔چیئرمین سینٹ نے یونیورسٹی کی تعمیر وترقی اور خوشحالی کے لیے ہرممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی اور وائس چانسلر کی بہترین کارکردگی کی تعریف سمیت بطور وائس چانسلر مزید توسیع پر مبارک باد بھی پیش کیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.