وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی ہدایت پر رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر میں ہیضہ اور کولرا کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد
جمعرات 19 مئی 2022 20:34
(جاری ہے)
محکمہ صحت کو نجی ہسپتالوں اور لیبز کیلئے مشترکہ ڈیش بورڈ ڈیزائن کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ٹیسٹنگ کے حوالے سے پنجاب بھر کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی صلاحیت بڑھانے پر کام جاری ہے۔ خواجہ عمران نذیر نے کہاکاہ پنجاب بھر میں ہیضہ اور کولرا کے مریضوں کا ڈیٹا اکٹھا کیاجارہاہے۔ پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹنگ، ادویات اور دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کولرا اور ہیضہ کے سدباب کے لیے واسا، پنجاب فوڈ اتھارٹی اور دیگر محکموں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ ہیضہ اور کولراسے بچاؤ کی خاطر عوام کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.