عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونامہنگا ہو گیا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

جمعرات 19 مئی 2022 22:48

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونامہنگا ہو گیا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2022ء) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونامہنگا ہو گیا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں14ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1830ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں50روپے کی کمی سے فی اونس سونا1لاکھ38ہزار350روپے اور دس گرام سونا43روپے کی کمی سے 1لاکھ18ہزار613روپے ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :