ریسکیو 1122سرگودہاکے زیرِاہتمام نجی کالج میں"پاکستان لائف سیور پروگرام" کے تحت ٹریننگ کا انعقاد
جمعرات 19 مئی 2022 23:23
(جاری ہے)
ٹریننگ کا مقصد پاکستان میں اموات کی شرح کو کم کرنا ہے ٹریننگ کے اختتام پر عملی مشق بھی کروائی گئی اور طلباء کا سکل ٹیسٹ بھی لیا گیا اور ان کو ٹریننگ کا مقصد سمجھایا گیا کہ ایمرجنسی کی صورت میں بغیر وقت ضائع کیے مریض کو ابتدائی طبی امداد دینا شروع کریں۔
کالج کی انتظامیہ نے ریسکیو 1122 کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کے ابتدائی طبی امداد کی تربیت ہر فرد کو ہونی چاہیے کہ کسی بھی جگہ پر اگر ایمرجنسی پیش آئے تو وہ اس جگہ پر مریض کی مدد کرے تاکہ پاکستان میں شرح اموات میں کمی لائی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیب میں 573حاضرسروس ملازمین کیخلاف 70ارب کے کرپشن کیسز چلنے کا انکشاف
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ
-
لاہور، بیوی سے جھگڑے پر باپ نے غصے میں 3ماہ کے بیٹے کو پٹخ ڈالا
-
حکومت کا بیرون ملک میڈیکل تعلیم کیلئے این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ
-
غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی،سرفرازبگٹی
-
فلسطین کی آزادی اور خود مختاری کیلئے دنیا اکٹھی ہو رہی ہے‘علیم خان
-
نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا‘ اسحاق ڈار
-
قبائلی ایجنسی جہاں 4 گیس فیلڈ ملک کو گیس فراھم کررہے ہیں ،سپریم کورٹ
-
نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے ذریعے قومی سطح پر صوبے کا تصور موثر طور پر واضح ہوا ،وزیراعلی میرسرفرازبگٹی
-
شاہ محمود قریشی کا 8 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
نواز شریف کے پارٹی صدر منتخب ہونے پر ساری جماعت بے حد خوش ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
چیلنجز کے بغیر اقتدار نہیں ملتا، حکومت 5سال پورے کریگی‘ خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.