شلپا شیٹی کے شوہر کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
جمعہ 20 مئی 2022 19:45
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا تھا کہ ہاٹ شاٹس ایپ بنیادی طور پر فحش فلموں کا پلیٹ فارم تھی ، ان فلموں کو بھارت میں تیار کرکے ایپ میں اپ لوڈ کرکے سبسکرائپشن کی پیشکش کی جاتی۔
اس سروس کو استعمال کرنے والے افراد سے حاصل ہونے والی آمدنی کو راج کندرا کی کمپنی ویان انڈسٹریز میں منتقل کیا جاتا تھا۔انہوں نے بتایا کہ فحش فلموں کی یہ آمدنی برطانیہ کے راستے راج کندرا کی کمپنی کے اکائونٹس میں منتقل ہوتی تھی جو منی لانڈرنگ کے زمرے میں آتا ہے۔واضح رہے کہ راج کندرا کو 19 جولائی 2021 کو دیگر 11 افراد کے ساتھ فحش فلموں کی تیاری کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.