سابقہ رکن پنجاب اسمبلی ملک محمداکرم بھٹی کاساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
ہفتہ 21 مئی 2022 00:39
(جاری ہے)
مسرت جمشید چیمہ اور رائے عزیز اللہ کی قیادت میں ملنے والے وفد میں سابقہ چیئرمین حاجی شفقت علی،ملک سلمان ،ملک محمد اکرم بھٹی،سابق چیئرمین چوہدری سجاد انور،وائس چیئرمین ملک اجمل بھٹی اور د یگر بھی شامل تھے ۔
اس موقع پر رینالہ خورد سے سابقہ رکن پنجاب اسمبلی ملک محمداکرم بھٹی نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔شفقت محمود نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے کہا کہ ملک محمد اکرم کی شمولیت سے اوکاڑہ میں پی ٹی آئی مزید مضبوط ہو گی۔ملک محمد اکرم نے شفقت محمود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ پارٹی کو فعال بنانے کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.