امپورٹڈ حکومت مغل کوٹ اور شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ سے بالکل بے خبر ہے، بیرسٹر محمد علی سیف
نا اہل امپورٹڈ حکومت قیمتی جنگلات کو تباہی سے بچانے کے لیے اقدامات اُٹھائے،،،معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا
اتوار 22 مئی 2022 21:00
(جاری ہے)
بیرسٹر محمد علی سیف نے مزید کہا کہ امپورٹڈ حکومت کا حصہ ایک اور جماعت جلسے جلوسوں میں مصروف ہے ۔
وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور مریم صفدر کی وکالت میں مصروف ہے جبکہ اِن کا حلقہ آگ کی لپیٹ میں ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ مغل کوٹ اور شیرانی کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے پیش ِ نظر وزیر اعلٰ،ْی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر اپنی حدود میں پیشگی اقدامات کر لیے گئے ہیں ۔ صوبائی حکومت اپنی عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی اور تمام صوبائی ایمرجنسی ادارے اور متعلقہ حکام ان علاقوں میں موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.