نیوزی لینڈ کے سابق سپنر ڈینیئل ویٹوری آسٹریلوی ٹیم کے نئے اسسٹنٹ کوچ مقرر
منگل 24 مئی 2022 12:32
(جاری ہے)
ڈینیئل ویٹوری اور اینڈریو میکڈونلڈ مارچ اور اپریل میں پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کے دوران ذمہ داریا ں نبھاچکے ہیں اس کے علاوہ وہ انڈین پریمیئر لیگ میں بھی مختلف ٹیموں کی کوچنگ کر چکے ہیں۔
میکڈونلڈ نے ڈینیئل ویٹوری کے بارے میں کہاکہ ان کے آنے سے کینگروز ٹیم کو نئی تکنیکس اور تجربے سے استفادہ حاصل کرنے کو موقع ملے گا۔وکٹوریہ کے اسسٹنٹ کوچ آندرے بورویک بھی سابق فیلڈنگ کوچ جیف وان کی جگہ میک ڈونلڈز کے عملے میں شامل ہو گئے ہیں۔ڈینیئل ویٹوری کو 113ٹیسٹ،295 ون ڈے اور 34ٹی 20 میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی کیریئر کے دوران کھیلے گئے 442 میچز میں 705 وکٹیں حاصل کیں اور 6,989 رنز بنائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.