لٹن داس کی آئی لینڈرز کے خلاف ڈھاکہ ٹیسٹ میں کیریئر کی تیسری شاندار سنچری
منگل 24 مئی 2022 12:56
(جاری ہے)
منگل کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ، ڈھاکہ میں کھیلے جارہے دو میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس نے پہلی اننگز میں سری لنکن بائولر ز کی خوب دھلائی کرتے ہوئے مشفیق الرحیم کے ساتھ ملکر نہ صرف چھٹی وکٹ پر 272رنز کی شراکت داری قائم کی بلکہ اپنے ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری سکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی میچ میں پوزیشن مستحکم بنادی ۔
لٹن داس نے 246گیندوں کا سامنا کرتے ہوئےایک چھکے اور 16خوبصورت چوکوں کی مدد سے انفرادی 141رنز بنائے۔ یہ لٹن داس کے ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری ہے۔ لٹن داس کو 141کے انفرادی سکور پر کسن راجیتھا نے کوسل مینڈس کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.