Live Updates

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی شہید کارکن سید احمد کے گھر آمد،تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

جمعہ 27 مئی 2022 17:47

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی شہید کارکن سید احمد کے گھر  آمد،تعزیت ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2022ء) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جمعہ کو مردان کا مختصر دورہ کیا جہاں وہ گزشتہ روز پی ٹی آئی ریلی میں شہید ہونے والے کارکن سید احمد کے گھر گئے۔

(جاری ہے)

عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین نے مرحوم سید احمد کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان اور دیگر پارٹی قائدین بھی عمران خان کے ہمراہ تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات