ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب سے چیئرمین اخوت ڈاکٹرامجد ثاقب کی ملاقات، سپورٹس کی ترقی کیلئے مل کرکام کرنے کا اعادہ
جمعہ 27 مئی 2022 20:20
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے کہا کہ ڈاکٹرامجد ثاقب ملکی ترقی کیلئے بھرپورکام کررہے ہیں، غربت کے خاتمے اور پھر ایجوکیشن کیلئے بھی ان کے اقدامات قابل تحسین ہیں، سپورٹس کی ترقی میں ڈاکٹرامجد ثاقب ہمارے ساتھ ہیں،پنجاب میں سپورٹس کے فروغ کیلئے بہترین اقدامات کیے جارہے ہیں۔
چیئرمین اخوت ڈاکٹرامجد ثاقب نے کہا کہ ڈی جی سپورٹس پنجاب کے ساتھ مل کر سپورٹس کے فروغ کیلئے تیارہوں،سپورٹس بورڈ پنجاب میں آکر خوشی ہوئی ہے،سپورٹس ہماری زندگی میں میں نظم ونسق لاتی ہے۔سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے کہا ڈی جی سپورٹس پنجاب جاوید چوہان سپورٹس کی ترقی کیلئے بہترین کام کررہے ہیں،پنجاب میں سپورٹس کے کئی منصوبے ڈی جی سپورٹس جاوید چوہان نے شروع کئے ہیں۔جاوید چوہان نے چیئرمین اخوت ڈاکٹرامجد ثاقب کو سووینئر بھی دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.