پولیو کے خاتمہ کیلئے ہم سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، ڈپٹی ڈائر یکٹر انفارمیشن وہاڑی
جمعرات 16 جون 2022 17:50
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائر یکٹر انفار میشن میاں نعیم عاصم نے مزید کہا کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ کرنا ہم سب کا قومی فریضہ ہے میڈیا معاشرے کسی بھی معاملے کے حوالے سے رائے عامہ ہموار کرنے میں اہم کر دار ادا کرتا ہے اور والدین تک انسداد پولیو مہم کے حوالے پیغام پہنچانے کا ذریعہ ہے اس لئے ضروری ہے کہ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے ذریعے پولیو کے خاتمہ کے حوالے سے عوام میں شعور و آگاہی پیداکی جائے تاکہ وہ اپنے 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے پلائیں اور پولیو کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔
اس موقع پر کامنیٹ یونیسف کے ڈویژنل کمیونیکشن آفیسر عاصم بھٹہ نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے میڈیا کا مکمل تعاون حاصل کیا جائے گا تاکہ لوگوں میں اپنے بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے حوالے سے آگاہی پیدا ہو۔ اور وہ پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.