کھاریاں ‘ضلع میں شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کیلئے ریچ ایوری ڈور (ریڈIV)مہم 20جون سے 3جولائی تک جاری رہے گی
اتوار 19 جون 2022 15:10
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ریچ ایوری ڈور (ریڈIV)مہم کے دوران ایسے تمام افراد جنکی ویکسی نیشن نہیں ہو سکی انہیں ویکسین لگائی جائے گی، ایسے افراد جن کو دو خوراک لگائی جاچکی ہیں انہیں بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی نیز ایسے افراد جنہیں بوسٹر ڈوز لگوائے چار ماہ سے زائد ہو چکے ہیں وہ دوسری بوسٹر ڈوز لگوا سکتے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) رضوان قدیر نے بتایا کہ ضلع گجرات میں ویکسی نیشن کے لئے چار سو ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں، تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے افسران وملازمین کی ویکسی نیشن کرائیں اور ضلع بھر میں ویکسی نیشن کیلئے محکمہ صحت کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.