پی ٹی آئی عدالتی کارروائیوں کا سہارا لےکر پنجاب میں انتظامی بحران کو طول دے رہی ہے ، احسن اقبال

جمعہ 1 جولائی 2022 16:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2022ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عدالتی کارروائیوں کا سہارا لےکر پنجاب میں انتظامی بحران کو طول دے رہی ہے اور یوں پنجاب سے اسی طرح انتقام لے رہی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے عدالتی کاروائیوں سے اورنج لائن منصوبہ 2 سال التواء میں ڈالا تھا۔

متعلقہ عنوان :