پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات سالانہ 9.73 فیصداضافہ کے ساتھ277.56 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
بدھ 6 جولائی 2022 18:44
(جاری ہے)
اس وقت ٹوٹا چاول خاص طور پر ایری 6، ایری 9 اور نیم یا مکمل ملڈ چاول چین کو برآمد کیے جانے والے چاول کی اہم اقسام ہیں جبکہ باسمتی اور دیگر اعلی اقسام کو چینی مارکیٹ میں فروغ دینے کے لیے ابھی بھی سخت محنت کی ضرورت ہے۔
گزشتہ سال چین نے پاکستان سے 437 ملین ڈالر مالیت کا 973,000 ٹن چاول درآمد کیا تھا۔ سات نئے پاکستانی چاول برآمد کنندگان کو منظور شدہ فہرست میں شامل کیا گیا ہے جو 2021 میں بڑھ کر 53 ہو گئے ہیں ۔ چین نے پاکستانی چاول پر درآمدی پابندیوں میں نرمی کی جس سے چین کو چاول کی برآمد میں مدد ملی۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.