لورالائی میں طو فانی بارشوں کے باعث ندی میں ڈوب کر پانچ افراد جاں بحق دو کی لاشیں نکا لی گئیں
بدھ 6 جولائی 2022 21:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات لورالائی میں طو فانی بارش کے باعث ایک ہی خاندان کے پانچ افراد طوطیکا بی بی ولد جنت گل ، ماجبین ولد جنت گل ،فاطمہ بی بی زوجہ جنت گل بعمری 35 سال قوم تاجک ،محمد ولی ولد جنت گل بعمری 8 سال ،پلوشہ بی بی ولد جنت گل بعمری ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر قا سم کاکڑ ،اے ڈی آ ر سی یحیٰ کاکڑ ، تحصیلدار ثناء اللہ لونی نے لیویز و میونسپل کمیٹی عملے کے ہمراہ لورالائی کے علاقوں پھٹان کوٹ ،کلی رودلین ودیگر علاقوں میں ریسکیو آپریشن کر تے ہوئے لوگوں کو جانی نقصان سے بچایا بعد ازاں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی نے لو رالائی کے علا قوں پھٹان کوٹ ،کلی رودلین ودیگر علاقوں کا دورہ کیا اور بھاگڑی میدان میں خیموں میں رہائش پزیر وبارش متاثر لوگوں میں ٹینٹ تقسیم کئے ،اس موقع پر علاقہ متاثرین نے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عتیق الرحمن شاھوانی اور ان کے فوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر لورالائی کے بروقت اقدامات سے لوگ زیادہ جانی اور مالی نقصان سے بچ گئے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.