رافیل نڈال اور نک کرگیوس ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
جمعرات 7 جولائی 2022 09:20
(جاری ہے)
رافیل نڈال نے دوسرے سیٹ کے اختتام پر میڈیکل ٹائم آئوٹ لے لیا تھا۔
انہوں نے پانچویں سیٹ میں ٹائی بریک کے ذریعے فتح حاصل کی۔ اپنے ریکارڈ 23ویں گرینڈ سلام کے لئے کوشاں رافیل نڈال کی کوارٹر فائنل میں فتح کا سکور 6-3، 5-7، 6-3، 5-7 اور 6-7(4-10)رہا۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان کوارٹر فائنل میچ چار گھنٹے 20 منٹ تک جاری رہا۔سیمی فائنل میچ میں رافیل نڈال کا مقابلہ آسٹریلوی نک کرگیوس سے ہوگا۔ 27 سالہ آسٹریلوی نک کرگیوس نے کوارٹر فائنل میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف چلی کے کرسچین گارن کو سٹریٹ سیٹس 4-6، 3-6 اور 6-7(5-7)سے شکست دے کر پہلی مرتبہ گرینڈسلام ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ 2005 کے بعد ومبلڈن سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی ہیں۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں کی عالمی درجہ بندی میں 40 ویں نمبر کے کھلاڑی نک کرگیوس 2008کے بعد گرینڈ سلام سیمی فائنل میں پہنچنے والے لوئسٹ رینکڈ کھلاڑی ہیں۔ اس سے قبل ورلڈ نمبر 75 مراٹ صافن اور ورلڈ نمبر 94 رائنر شوئٹلر نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔رافیل نڈال کو اپنا ریکارڈ مزید بہتر بنانے کے لئے اور 23گرینڈ سلام اپنے نام کرنے کے لئے اب صرف دو فتوحات کی ضرورت ہے۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.