کسی دکاندار مالکان کو غیر معیاری اشیاء خوردونوش فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،فوڈ سیفٹی آفسیر سلیم الحق ، ریاض
پیر 18 جولائی 2022 15:30
(جاری ہے)
کریانہ اسٹورز پر غیر معیاری اشیاء خورد و نوش فروخت کرنے پر اور ہوٹلوں پر صفائی ستھرائی کے فقدان پر ہزاروں روپے جرمانے عائد کئے اس موقع پر بلوچستان فوڈ اتھارتی آپریشن ٹیم کے فوڈ سیفٹی آفسیر سلیم الحق اور ریاض نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی دکاندار مالکان کو غیر معیاری اشیاء خوردونوش فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی انہوں نے کہا کہ کسی نے بھی مضرصحت اشیاء فروخت کیں تو ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی اور بھاری جرمانے بھی عائد کئے جائیں گے انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان کے یہ بھی ترجیحات میں شامل ہے کہ لوگوں کو بہتر ین اور اچھی اور معیاری اشیاء خوردنوش فراہم کی جائیں اور یہی وجہ ہے کہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے افسران تمام اضلاع میں جاکر شہروں میں فوڈ سیفٹی کے لئے بازاروں میں اچانک چیکنگ کرتے ہیں اور مالکان کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے سے اجتناب کریں اور فوڈ سیفٹی کے اقدامات کویقینی بنانے کے لئے کوشاں ہیں آپریشن کے بعد تمام غیر معیاری اور ختم المعیاد چیزوں اور جیم ،گٹکا کو تلف کردیا گیا اس موقع پر سب انسپکٹر زاہد اور پولیس نفری بھی انکے ساتھ موجود تھی۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ: امدادی کارروائیوں میں رکاوٹیں بچوں میں فاقہ کشی کا سبب
-
پٹرول کی قیمت میں 15 روپے کمی کا امکان
-
ِعمران خان نے کوئی ڈیل نہیں کرنی، مطالبہ ہے 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،علیمہ خان
-
سیکیورٹی فورسز کا پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
-
سوڈان: قحط ٹالنے کے لیے امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں دور کرنے کا مطالبہ
-
پی ٹی آئی کورکمیٹی کا فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کے مندرجات پر تفصیلی غور
-
پی ٹی آئی نے عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر ممکنہ نئے مقدمے کو مسترد کردیا
-
’رفح کے وسط تک پہنچ گئے ہیں،‘ اسرائیلی فوج
-
مفید مصنوعی ذہانت کانفرنس: دنیا میں ٹیکنالوجی کی عدم مساوات نامنظور
-
سندھ حکومت کا مفت بجلی کی فراہمی کے اعلانات پر یوٹرن
-
جرمن چانسلر انتہائی دائیں بازو کی جماعت پر پابندی کے مخالف
-
وزیراعلیٰ کا ڈپٹی کمشنرز کی پروموشن کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.