صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ا یاز صادق سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا

منگل 2 اگست 2022 13:02

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ا یاز صادق سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2022ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ا یاز صادق سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا ، حلف برداری کی خصوصی تقریب منگل کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔