ینگ مین آل خیبرپختونخوا فٹ بال ٹورنامنٹ میں بانڈی الیون نے کیکر مینگورہ کو 1-2 گول سے ہرا دیا
پیر 8 اگست 2022 16:00
(جاری ہے)
گزشتہ روز گراسی فٹ بال گرائونڈ سوات میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں وقفے تک کیکر مینگورہ کو بانڈی الیون کے خلاف 0-1 گول سے برتری حاصل تھی دوسرے ہاف میں بانڈی الیون دو گول کرکے مقابلہ 1-2 گول سے جیت لیا۔
ریفریز کے فرائض عمر فاروق، محمد ایاز خان اور پرویز خان نے جبکہ میچ کمشنر کے انٹرنیشنل فٹ بالر محمد وقاص نے انجام دیئے۔ ٹورنامنٹ سیکرٹری محمد ایاز خان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں ناک آئوٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.