کویت میں مقیم غیرملکیوں کے حوالے سے اہم منصوبہ سامنے آگیا
مخصوص ویزا رکھنے والے غیرملکیوں کیلئے نئی ہیلتھ انشورنس لازمی قرار دے دی گئی
ساجد علی پیر 8 اگست 2022 14:33
(جاری ہے)
یہاں بات قابل ذکر بات یہ ہے کہ ضمان مشرق وسطیٰ کا پہلا ہیلتھ کیئر ادارہ ہے جو پبلک اینڈ پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) نظام کے تحت کام کر رہا ہے، یہ کویت میں ہیلتھ انشورنس کے تحت آنے والے افراد کی تعداد کے لحاظ سے سب سے بڑا ہے، یہ پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے تقریباً 20 لاکھ تارکین وطن (آرٹیکل 18 ویزا) اور ان کے اہل خانہ کے لیے نیا لازمی ہیلتھ انشورنس فراہم کرے گا۔
علاوہ ازیں کویت سے باہر 6 ماہ سے زیادہ قیام کرنے والے تارکین وطن کو ایک بار پھر اقامہ کی تجدید کی اجازت دی گئی ہے، جس کے تحت ایسے غیر ملکی کارکن جو 6 ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود بیرون ملک مقیم ہیں وہ آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنے اقامہ کی تجدید کر سکتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ حکومتی فیصلے میں اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ یہ ضابطہ بیرون ملک مقیم غیرملکی کارکنوں کے لیے نافذ ہونا باقی ہے تاہم یہ فیصلہ گھریلو خدمت کے کارکنوں (خادم) کی رہائشی اجازت پر لاگو نہیں ہوتا، اس لیے ایسے گھریلو ملازمین کو ملک سے باہر 6 ماہ سے زیادہ رہنے کی اجازت نہیں ہے، سوائے ایسے آجروں کے جو ان کی کفالت کے تحت اپنے گھریلو سروس ورکرز کے قیام میں توسیع کی درخواست کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حج کیلئے نسک کارڈ رکھنا لازم قرار
-
ابراہیم رئیسی کی حزب اللہ کے فوجی کیمپ کے دورے کی ویڈیو وائرل
-
بائیڈن کی نامزد کردہ جج نے اسرائیل کے خلاف فیصلے میں حصہ لیا
-
واٹس ایپ ہررات صارف کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتا ہے، مسک
-
میں نے خود کو مکمل طور پر بھگوان کے لیے وقف کردیا ہے، مودی
-
حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، ایرانی فوج
-
گوگل نے موت کے بعد بھی کارکنوں کیلئے مراعات متعارف کرا دیں
-
جہاز کے ملبے سے بازیاب 2 انڈین کرنسی نوٹوں کی نیلامی
-
سعودی عرب کا رفح میں اسرائیلی حملے روکنے کےعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم
-
سعودی ولی عہد کا قائم مقام ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
اسرائیل کا جنگ روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اسرائیل برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.