ڈی پی او مظفرگڑھ ،ڈی سی اوربریگیڈیئر شکور احمد کا محرم الحرام کے سلسلہ میں قائم کنٹرول روم کا دورہ
پیر 8 اگست 2022 17:16
(جاری ہے)
محرم الحرام میں عزاداروں کو فول پروف سکیورٹی مہیا کرنے کے لئے جامع تلاشی کے لئے ولینٹیئرز تعینات کیئے گئے ہیں۔
جو جامع تلاشی کے بعد ہی عزاداروں کو جلوس میں شرکت کی اجازت دیتے ہیں۔ جلوس اور مجالس کے روٹ سے متصل گلیوں کو خاردار تار لگا کر بند کیا گیا ہے اور اہم پوائنٹس پر روف ٹاپ ڈیوٹی بھی لگائی گئی ہے۔ شر پسند عناصر سے نبرد آزما ہونے کے لئے ایلیٹ فورس، QRF ٹیمیں، ڈولفن فورس شہرائوں پر مسلسل گشت کناں ہیں جبکہ ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیئے جامع ٹریفک پلان مرتب کیا گیا ہے جس میں 3 شفٹوں میں ٹریفک پولیس اہلکاران ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنےکے لئے پولیس لائینز میں ریزرو فورس اور پی سی فورس اسٹینڈ ٹو ہے۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کا مقصد صرف اور صرف لوگوں کے قیمتی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.