فیصل آباد، 10محرم الحرام کے مرکزی و دیگر 153جلوسوں اور 25مجالس کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات،ہائی الرٹ جاری
پیر 8 اگست 2022 21:48
(جاری ہے)
اقبال ڈویژن میں سب سے زیادہ 7مجالس،جڑانوالہ ڈویژن میں 5،لائلپور ڈویژن میں 6،مدینہ ڈویژن میں 4اور صدر ڈویژن میں 3مجالس کا اہتمام ہو گاجبکہ 10محرم الحرام کے روز 153جلوس جن میں اقبال ڈویژن میں سب سے زیادہ 40جلوس، صدر ڈویژن میں 39،جڑانوالہ ڈویژن میں 37،مدینہ ڈویژن میں 24اور لائلپور ڈویژن میں 13جلوس نکالے جائیں گے جن کی سکیورٹی کیلئے 5ایس پیز،18ڈی ایس پیز،12 انسپکٹرز،75سب انسپکٹرز،330اے ایس آئیز اور 3423سے زائد جوان تعینات کئے گئے ہیں جبکہ 10ایلیٹ فورس کی ٹیمیں بھی مجالس اور جلوسوں کے ارد گرد گشت کرتی رہیں گی۔
اس کے علاوہ 500سے زائد قومی رضا کار اور والٹنئیر زبھی پولیس کے ہمراہ ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔جلوسوں کیلئے 4پرت حصار قائم کئے گئے ہیں جن میں سے سب سے پہلے والٹنئیرز کے ذریعے بندے کی شناخت اور سرچ کی جائے گی، دوسرے مرحلے میں خواتین وحضرات مجلس کیلئے ایک راستے سے داخل ہو سکیں گے،تیسرے مرحلے میں واک تھرو گیٹ میٹل ڈیٹیکٹرز سے سویپنگ کی جائے گی جبکہ چوتھے اور آخری مرحلے میں عبادت گاہوں کے ہال میں بھی سکیورٹی تعینات کی جائے گی تاکہ امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.