Live Updates

ایک نجی ٹی وی کو آج جن حالات کا سامنا ہے وہ انکے اپنے اعمال کی وجہ سے ہے‘ مریم نواز

جھوٹ،بہتان اورلوگوں کی عزتیں اچھالنا ہمیشہ نہیں چل سکتا‘ نائب صدر مسلم لیگ (ن)

بدھ 10 اگست 2022 20:18

ایک نجی ٹی وی کو آج جن حالات کا سامنا ہے وہ انکے اپنے اعمال کی وجہ سے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2022ء) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک نجی ٹی وی کو آج جن حالات کا سامنا ہے وہ ان کے اپنے اعمال کی وجہ سے ہے۔

(جاری ہے)

ٹوئٹرپر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جھوٹ،بہتان اورلوگوں کی عزتیں اچھالنا ہمیشہ نہیں چل سکتا۔صحافت کی آڑ میں مال بنانا اور خبروں کے نام پر ملک میں انتشار،فتنہ پھیلانا غنڈہ گردی تو ہو سکتی ہے صحافت نہیں۔اسی لیے آج کوئی جید صحافی ان کا ساتھ دینے سے قاصر ہے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات