ساہیوال، قطب شہانہ راوی پل قبضہ کا تنازعہ دو گروپوں کی فائرنگ ایک35سالہ نوجوان جاں بحق
چار راہگیر گولیاں لگنے سے شدید زخمی ،مقدمہ درج، باپ بیٹا گرفتار
بدھ 10 اگست 2022 21:10
(جاری ہے)
جس پر آتشی اسلحہ سے مسلح 30افراد نے سابق تحصیل ناظم کے ہوٹل اور زمین پرآکر فائرنگ شروع کر دی اپنے مویشی چھڑا لئے اور جاتے ہوئے سابق تحصیل ناظم کے مویشی بھی ہمراہ لے گئے۔
دن گیارہ بجے سے رات 8بجے تک قفہ وقفہ سے فائرنگ فریقین کے درمیان مورچہ بندی کر کے ہوتی رہی۔ فائرنگ کی زد میں آکر ایک35سالہ نوجوان فوجی نامی ہلاک ہو گیا اور چارراہگیر ایک خاتون 29سالہ کرن،بہادر شاہ ،گلریز 22سالہ نور شاہ،عارف والہ کا30سالہ عابد اور ساہیوال کا22سالہ امتیاز گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔چاروںزخمیوں کو ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال داخل کرا دیا ہے جہاں عابد کی حالت تشویش ناک ہونے کے سبب اسے جناح ہسپتال لاہورریفر کر دیا۔پولیس کی بھاری نفری نے رات8بجے جا کر جب فائرنگ کر نے والے افراد کو گھیرے میں لیا تو ملزم فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہو گئے اور پولیس نے سات گھنٹے کے بعد صورت حال کو کنٹرول کر لیا۔پولیس بہادر شاہ نے عبد الغفور بھٹی سب انسپکٹر کی مد عیت میں تصدق حسین شیرازی انکے بیٹے اعتزاز حسن سمیت 30افراد کے خلاف مقدمہ149,148,186,353,511,447,302,324ت پ اور13اسلحہ ایکٹ درج کر لیا ہے اور پولیس نے تصدق حسین شیرازی اور انکے بیٹے اعتزاز حسن کو دولابالا سے مجلس کے دوران حراست میں لے لیا ۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.