معروف سعودی تاجر تقریر کرتے ہوئے اچانک انتقال کرگئے‘ ویڈیو وائرل
محمد القحطانی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک کانفرنس میں بات کرتے ہوئے زمین پر گرپڑے
ساجد علی جمعرات 11 اگست 2022 11:28
(جاری ہے)
سعودی تاجر کے بیٹے ناصر نے اپنے والد کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کی نماز جنازہ سعودی عرب کے علاقے حائل میں ادا کی جائے گی۔
سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی ویڈیو کے بعد سے سعودی تاجر محمد بن ناصر بن وازان القحطانی کا نام سرچ انجنوں میں سرفہرست ہے، مرحوم کا تعلق حائل کے علاقے سے ہے اور ان کی شادی ایک اماراتی سے ہوئی جس کے بعد وہ کئی سالوں سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں اور خبروں میں بتایا گیا کہ انہیں خیر سگالی سفیر کا اعزازی عہدہ دیا گیا ہے تاہم سعودی ذرائع نے ان خبروں کی تردید کی کہ وہ سفارت کار تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ اپنی موت تک وہ السلام ہولڈنگ نامی سرمایہ کاری گروپ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین رہے، یہ گروپ ریئل اسٹیٹ ، تیل اور زراعت کے شعبوں میں کام کرتا ہے اور اس کے چین، ہانگ کانگ اور دیگر ممالک میں کئی تعمیراتی منصوبے ہیں، اس کے علاوہ مرحوم کئی عرب ممالک میں ثقافتی منصوبوں کے لیے تعاون کے علاوہ اقتصادی ترقی کے شعبوں میں بھی دلچسپی رکھتے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.