جشن آزادی خواتین نیٹ بال نمائشی میچ ایلیٹ اکیڈمی اور پی این ایف اکیڈمی کے درمیان 14 اگست کو ہوگا

جمعہ 12 اگست 2022 16:00

جشن آزادی خواتین نیٹ بال نمائشی میچ ایلیٹ اکیڈمی اور پی این ایف اکیڈمی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2022ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی خواتین نیٹ بال نمائشی میچ ایلیٹ اکیڈمی اور پی این ایف اکیڈمی کے درمیان 14 اگست کو پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

میچ کے مہمان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں ہونگے۔ گزشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا نے بتایا کہ م کے تما م انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اورمیچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے

متعلقہ عنوان :