بنوں،انٹر تحصیل اتھلیٹکس چیمپین شپ کا انعقاد
جمعہ 12 اگست 2022 22:56
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ بنوں اور پاک فوج کی جانب سے منعقدہ سپورٹس گالا زور و شور سے جاری ہے اور مختلف گیمز سمیت تقریری اور ملی نغموں کے مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہیں جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق کل 13 اگست کو منڈان پارک میں بنوں اور لکی مروت ٹیموں کے درمیان کبڈی میچ کا مقابلہ ہوگا اور 14 اگست کو والی بال فائنل بھی منعقد ہوگا میل فیمل کے الگ الگ ملی نغموں اور تقاریر کے مقابلے منعقد ہونگے اس طرح شیڈول کے مطابق اختتامی پروگرامات اور آتش بازی بنوں سپورٹس کمپلیکس منعقد ہونگے جبکہ آئیڈیٹوریم ہال میں تقاریر اور ملی نغموں کے فائنل مقابلے ہونگے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.