سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے زیر اہتمام وہیل چیرزٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد
پیر 15 اگست 2022 17:44
(جاری ہے)
ملتان گرین کی جانب سے عمران مجید نے ایک وکٹ حاصل کی۔149 رنز کا ہدف ملتان گرین نےایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔عمران مجید55جبکہ محمد شہزاد نے 58 ناٹ آوٴٹ سکور کیا۔مہمان خصوصی چیئرمین شیلٹر ہوم ملتان شاہد محمود انصاری اور شاہد صدیق تھے۔معزز مہمانوں نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے قیام کے موقع پر آنےوالی مشکلات اور لاکھوں مسلمان بہنوں،بھائیوں،بزرگوں اور بچوں کی قربانیوں سے آگاہ کیا اس موقع پر یہ عزم کیا گیا کہ پاکستان کی بقاء اور سلامتی کے لیے کوئی کسر نہ اٹھا کر رکھی جائے گی۔اختتام پر کھلاڑیوں اور آفیشلز میں شیلڈز اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.