سید امین الحق کا موٹروے ایم 5 حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

منگل 16 اگست 2022 17:27

سید امین الحق کا موٹروے ایم 5 حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2022ء) وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے موٹروے ایم 5 حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس، لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ضروری ہے کہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچاؤ کیلئے قوانین سخت کئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :