ڈاکٹر اختر حسین ملک نے گزشتہ تین ماہ میں کی گئیں تقرریاں، تعیناتیوں کی تفصیل طلب کرلی
منگل 16 اگست 2022 23:20
(جاری ہے)
اس موقع پر سپیشل سیکرٹریز صالحہ سعید اور فاطمہ شیخ، تمام ایڈیشنل سیکرٹریز، ای پی آئی، آئی آر ایم این سی ایچ، پی ایم یو، ای پی آئی کے پراجیکٹ ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔
علی جان خان نے بریفنگ کے دوران گزشتہ 7 سال کے دوران محکمہ صحت میں متعارف کردہ اصلاحات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔محکمہ صحت کے سالانہ بجٹ، ترقیاتی منصوبوں، ادویات کی خریداری کا طریقہ کار اور دیگر آلات و سامان سے متعلق بھی صوبائی وزیر کو آگاہ کیا۔صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ تمام BHUs اور RHCs کی کارکردگی کی ویڈیو روزانہ کی بنیاد پر شئیر کی جائیں۔ڈاکٹر اختر حسین ملک نے محکمہ صحت میں گزشتہ تین ماہ کے دوران ملازمین کی تقرریاں اور تعیناتیوں، خالی اسامیوں اور فراہم کردہ ادویات کی مکمل تفصیل طلب کرلی۔انہوں نے کہا کہ محکمہ میں زیر التوا کیسز قواعد و ضوابط کے مطابق جلدی نمٹائے جائیں۔تمام THQ / DHQ اور BHUs/ RHCs کو بذریعہ ویڈیو لنک منسلک کرنے کا نظام بھی وضع کیا جائے۔سیکرٹری صحت علی جان خان نے بتایا کہ محکمہ صحت میں قائم ہسڈو کے ذریعے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کی جارہی ہے اور تمام ہسپتالوں کی کارکردگی اور ورکنگ کی ویژیول مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔علی جان خان کا کہنا کہ کسی بھی شکایت رپورٹ ہونے پر فوری نوٹس لیکر متعلقہ افسر سے رپورٹ طلب کرلی جاتی ہے۔بعد ازاں علی جان خان نے صوبائی وزیر کو ہسڈو، پارلیمانی لاونج، پبلک ویٹنگ ایریا اور ڈرگ ٹیسٹنگ لیبز کے تمام شعبہ جات سے متعلق تفصیلی آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.