بین الاقوامی سطح پر کھیلوں میں نتائج حاصل کرنے کے لئے ہمیں گراس روٹ سطح پر توجہ دینی ہوگی،نواب خان
بدھ 17 اگست 2022 15:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے انعقاد کو یقینی بنانا ہوگا۔ حاجی نواب خان نے کہا کہ ترکی میں کھیلی گئی اسلامک سالیڈیٹری گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی رہی کوئی خاطر خواہ نتائج حاصل نہ کرسکے۔
انہوں نے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز میں طلائی تمغے جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئندہ بھی بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ارشد ندیم کو سہولیات فراہم کرنے پر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کی بھی کاوشیں کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.