متحدہ عرب امارات میں روزگار کی تلاش کیلئے اسپیشل ویزا کی خوشخبری
ویزا لینے کے لیے عائد کی گئی 3 شرائط بتادی گئیں‘ عمل درآمد ستمبر کے شروع سے ہوگا
ساجد علی جمعہ 19 اگست 2022 11:27
(جاری ہے)
اسپیشل ویزا کی دوسری شرط یہ ہے کہ امیدوار ہنرمندوں میں سے نہ ہو تو وزارت تعلیم و تربیت کی درجہ بندی کے تحت دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں سے کسی ایک سے فارغ التحصیل ہو امیدوار کم از کم گریجویٹ ہو یا اس کے برابر ڈگری ہولڈر ہو تاہم اسے گریجویشن کیے ہوئے 2 سال سے زائد کا عرصہ نہ گزرا ہو۔
معلوم ہوا ہے کہ ملازمت کی تلاش کے لیے متعارف کرائے گئے اسپیشل ویزے کے اجراء کے لیے تیسری شرط یہ ہے کہ ویزا کے لیے درخواست دہندہ کو حکومت کی مقررہ کردہ مالی ضمانت فراہم کرنا ہوگی، جس کے بعد وفاقی ادارے برائے قومی شناخت و شہریت و کسٹم متعلقہ اداروں کی منظوری کے بعد غیرملکی امیدوار کو ملازمت کے مواقع کی تلاش کے لیے ویزے کے اجراء کی منظوری دی جائے گی اور اس ویزا کے اجراء کے لیے دی جانے والی منظوری ایک یا اس سے زائد بار آنے کی اجازت پر مشتمل ہوسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.