ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کو بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا خراج تحسین
جمعرات 29 ستمبر 2022 13:32
(جاری ہے)
میں نے یہ چیز کسی اور انفرادی ایتھلیٹ میں نہیں دیکھی۔ویرات کوہلی نے کہا کہ یہ سب پیدا نہیں کیا جا سکتا آپ میں ایک خاص قسم کی صلاحیت ہے۔
آپ کو کورٹ میں کھیلتے ہوئے دیکھنے کا کوئی جوڑ نہیں ہے۔بھارتی کرکٹر نے کہا کہ میرے لئے آپ آل ٹائم گریٹ رہیں گے، مجھے امید ہے کہ آپ اب اگلی زندگی سے بھی لطف اندوز ہوں گے، آپ کے لئے اور آپ کی فیملی کے لئے نیک خواہشات، اپنا خیال رکھیں۔اس سے قبل راجر فیڈرر کی ریٹائرمنٹ پر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے کیریئر کے آخری میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا تھا کہ میرے لئے یہ کھیلوں کی سب سے بہترین تصویر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.